وزیر دفاع خواجہ آصف اہلخانہ کے ہمراہ دبئی چلے گئے

وفاقی وزیر دفاع و پانی و بجلی خواجہ آصف اہلخانہ کے ہمراہ دبئی چلے گئے۔ وہ بینظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ سے روانہ ہوئے۔خواجہ آصف نے کہا کہ شادی میں شرکت کیلئے دبئی آیا ہوں ، کل واپس آ جاﺅں گا ۔

ای پیپر دی نیشن