ملتان( سپیشل رپورٹر) خدمت انسانیت پارٹی کے رہنماؤں محمد سلیم لغاری اور قاری اسحٰق خیاط نے کہا ہے کہ بلا کی مہنگائی سے حکمرانوں کا دل ودماغ ٹھنڈا نہیں ہوا کہ مہنگائی کی ایک اور بارش عوام پر برسادی گئی۔ ان رہنماؤں نے کہاکہ نواز شریف کے بعد شہباز شریف کا اقتدار بھی پرواز کرنے والا ہے۔