ضلع شیخوپورہ میں رجسٹری برانچوں سے کرپشن کے خاتمہ کے لئے اسسٹنٹ کمشنروں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں

فیروز والہ (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ شیخوپورہ میں رجسٹری برانچوں سے کرپشن کے خاتمے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر وں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں، ذرائع نے بتایا کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنراملاک کی خرید و فروخت سمیت دیگر معاملات کی چیکنگ کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن