اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں مالی سال2017-18 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ کی ملکی درآمدات میں22 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اس دوران333.701 ملین ڈالر کی درآمدات کی گئیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے پہلے تین ماہ کے دوران شعبہ کی درآمدات کا حجم 273.895 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔
پہلی سہ ماہی میں ٹیلی کام کے شعبہ کی درآمدات میں22 فیصد اضافہ ہوا، پی بی ایس
Oct 29, 2017