;ششی تھرور نے وزیراعظم مودی کو ”بچھو“ قرار دیدیا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) سابق بھارتی وزیر مملکت برائے خارجہ ششی تھرور نے وزیراعظم مودی کو ”بچھو“ قرار دیدیا۔ ششی تھرور کا کہنا ہے کہ مودی وہ بچھو ہے جسے ہاتھ سے ہٹایا جا سکتا ہے نہ جوتے سے مارا جا سکتا ہے۔
مودی / بچھو

ای پیپر دی نیشن