ابوظہبی میں جوڈو ٹورنامنٹ: پہلی مرتبہ اسرائیلی قومی ترانہ پڑھا گیا

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) ابوظہبی میں اسرائیلی کھلاڑی نے جوڈو ٹورنامنٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا اور اس موقع پر پہلی مرتبہ اسرائیل کا قومی ترانہ پڑھا گیا۔ اسرائیلی وزیرسپورٹس میری بھی موجود تھے۔ حکام کا کہنا یہ پہلا موقع ہے ابوظہبی میں کسی یہودی وزیر نے ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔ گزشتہ سال ایسے موقع پر اسرائیلی ترانہ پڑھنے سے منع کردیا گیا تھا اس وقت عرب ممالک میں صرف اردن اور مصر کے ساتھ اسرائیلی کے سفارتی تعلقات ہیں۔
ابوظہبی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...