قاہرہ(صباح نیوز)مصر کی بندرگاہ پر چھ پاکستانی سی مین پھنس گئے یہ سی مین چھ ماہ قبل بحری جہاز پر پاکستان سے روانہ ہوئے تھے سی مین ضیاءکے مطابق بحری جہاز مصر کی بندرگاہ وفاگا پر لنگر انداز ہے بحری جہاز کے مالک اور مصری بحریہ کے درمیان محصولات کا تنازع ہے جہاز کی روانگی سے قبل ہمیں مقدمے سے لا علم رکھا گیا ۔ ہمارے پاس کھانے پینے کی اشیاءختم ہو رہی ہیں پاکستان واپسی کے لیے فی الفور انتظامات کیے جائیں۔
پھنس گئے
مصر کی بندرگاہ پر چھ پاکستانی سی مین پھنس گئے
Oct 29, 2018