اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 64ویں قومی مینزاور ویمنز سائیکلنگ ٹریک چیمپئن شپ رواں سال دسمبر کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہو گی ۔ ایونٹ میں سینئر اور جونیئر کیٹگریز کے مقابلے ہوں گے۔ کہ ایونٹ میں سینئر کے مینز اور وویمنز میں نو جبکہ جونئیرز میں مینز اور وویمنز کے تین ایونٹس کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔