میکسیکو سٹی (اے پی پی) میکسیکو میں منشیات کے ایک اڈہ سے 40 سے زائد انسانی کھوپڑیاں اور درجنوں ہڈیاں برآمد ہوئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ پولیس نے منشیات کا کاروبارکرنے والے گروہ کے خلاف کارروائی کے دوران ایک ذبح خانہ کے قریب شیشہ کے ایک باکس میں ہڈیاں، کھوپڑیاں اور چاقو برآمد کیں۔
میکسیکو میں منشیات کے اڈہ سے 40 سے زائد انسانی کھوپڑیاں اور درجنوں ہڈیاں برآمد
Oct 29, 2019