اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) حکومت جاپان نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کو امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاپان کے پاکستان میں سفیر مونی نودی ماتسودا اور یو ایس ایچ سی آر کی کنٹری ڈائریکٹر مس رودندنی فالک دیوالہ آج 29 اکتوبر کو جاپانی امداد کے سمجھوتے پر دستخط کریں گے ۔