اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o کیا تو ان سے کوئی اجرت چاہتا ہے جس کے تاوان سے یہ دبے جاتے ہیں o یا کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے وہ لکھتے ہوں o پس تو اپنے رب کے حکم کا صبر سے (انتظار کر) اور مچھلی والے کی طرح نہ ہو جا جب کہ اس نے غم کی حالت میں دعا کی o اگر اسے اس کے رب کی نعمت نہ پا لیتی تو یقیناً وہ برے حالوں میں چٹیل میدان میں ڈال دیا جاتا o
سورۃ القلم (آیت 46 تا 49 )
کتاب ہدایت
Oct 29, 2019