رانا مشہودکی درخواست‘ ہائیکورٹ نے جواب کیلئے نیب کو ایک موقع دیدیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کی درخواست پر نیب کو جواب دینے کے لئے ایک موقع دے دیا ہے۔ علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ جس میں سابق صوبائی وزیر نے اپنے خلاف نیب کی کارروائی اور نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا ہے۔ دو رکنی بنچ نے چار نومبر تک جواب دینے کی مہلت دے دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...