محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں سردرہے گا۔
تاہم سندھ کے ساحلی اورخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں مطلع ابردآلود رہنے کاامکان ہے جبکہ گردآلودہوائوں کے ساتھ ہلکی بارش بھی متوقع ہے۔