یورپی اراکین پارلیمنٹ کاوفد آج مقبوضہ جموں وکشمیرکادورہ کرے گا

Oct 29, 2019 | 10:40

ویب ڈیسک

یورپی اراکین پارلیمنٹ کا28رکنی وفد آج مقبوضہ جموں وکشمیرکادورہ کرے گا۔

یورپی رکن پارلیمنٹ بی این ڈن نے جووفدکاحصہ ہیں نئی دہلی میں ایک ٹوئیٹ میں کہاہے کہ وفدمقبوضہ کشمیرکی زمینی صورتحال کاجائزہ لینااورمقامی لوگوں سے بات چیت کرناچاہتاہے۔

مزیدخبریں