سپریم کورٹ سے عمر قید کا ملزم 12 سال بعد بری 

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے قتل کے الزام میں عمر قید کے ملزم یاسین کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بارہ سال بعد بری کر دیا۔ منگل کو جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے عمر قید کے ملزم محمد یاسین کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت ملزم محمد یاسین کے وکیل نے موقف اپنایا کہ رات ڈیڑھ بجے گلی  میں معمولی تنازعہ پر جھگڑا ہوا۔ قتل کا مقدمہ میرے مؤکل سمیت سات ملزمان کیخلاف درج ہوا۔ عدالتوں سے دیگر شریک ملزمان بری ہو چکے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...