لندن (نوائے وقت رپورٹ) سپاٹ فکسنگ کیس میں کرکٹر ناصر جمشید ضمانت پر رہا ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ناصر جمشید کو ڈی پورٹ نہیں کیا گیا۔ انہیں انگلینڈ میں رہنے کی اجازت دیدی گئی۔
قومی کرکٹر ناصر جمشید ضمانت پر رہا انگلینڈ میں رہنے کی اجازت مل گئی
Oct 29, 2020