لاہور (اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نیب ہنگامہ آرائی کے خلاف درج مقدمے کے اندراج کی ضمانت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری فیصلے میںکہا گیا کہ عدالت نے تمام ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی ہے، تمام ملزمان کو 5، 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔ سابق رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کی 4نومبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔
نیب ہنگامہ آرائی کیس: مقدمے کے اندراج ضمانت کی درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری بلال یاسین کی عبوری ضمانت 4 نومبر تک ملتوی
Oct 29, 2020