تربیت Oct 29, 2020 مجھے یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی ہے کہ پاکستانیوں کو بنک کاری میں تربیت دینے کے منصوبے زیرعمل ہیں۔ میری پر اشتیاق نگاہیں ان کی ترقی کا مسلسل جائزہ لیتی رہیں گی۔(سٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح ۔ یکم جولائی 1948 )