راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی اور جناب جسٹس صادق محمود خرم پر مشتمل ڈویڑن بنچ نے اے این ایف کے دس کلو ہیروئین برآمد گی کیس میں ٹرائل کورٹ سے ملزم کو دی گئی 14 سال قید بامشقت کی سزا کالعدم قرار دے کر اسے بری کردیا ملزم شیر افضل کے وکیل راجہ غنیم عابر خان ایڈووکیٹ نے پیروی کی۔
ہیروئین برآمد گی کیس،ٹرائل کورٹ سے دی گئی سزا کالعدم ،ملزم بری
Oct 29, 2020