بریڈ فورڈ (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی ایم پی اے ناز شاہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھیجنے والی خاتون نے اعتراف جرم کر لیا۔
گزشتہ صبح پارک ٹاؤن کو رٹ میں سندس عالم نے تین جرائم قبول کر لئے۔ ایم پی ناز شاہ کا کہنا ہے کہ جان سے مارنے کی دھمکیاں انتہائی تشویشناک تھیں۔
پاکستانی نژاد برطانوی ایم پی ناز شاہ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کا اعتراف جرم
Oct 29, 2021