غلہ منڈی میں پھٹی کے ریٹس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے‘چودھری زاہد


 خان پور(نامہ نگار)مقامی غلہ منڈی میں پھٹی کے ریٹس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔غلہ منڈی میں پھٹی گزشتہ روز 7700 روپے فی 40 کلو گرام تک فروخت ہوئی یہ بات سابق صدر انجمن آڑھتیان غلہ منڈی خان پور چوہدری زاہد حسین نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ منڈی میں پھٹی کے ریٹس میں اس وقت تیزی دیکھنے کو ملی جب پھٹی کے سودے 7700 روپے میں ہونے لگے جو ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ریٹ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...