لاہور(سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بائولر عبید مکائے ان فٹ ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ان کے متبادل کے طور پر آل رائونڈر جیسن ہولڈ ر کو شامل کرلیا ہے ۔ انہیں ابتدائی طور پر ریزرو کھلاڑیوںمیں شامل کیا گیا تھا ۔