فرنٹیر کانسٹیبلری کے شہید اہلکاروں  کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔مجلس عاملہ

Oct 29, 2021

کراچی(نیوز رپورٹر) مرکزی مجلس عاملہ و اراکین مجلس محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان نے ایک بیان میں کرم ایجنسی میں افغانستان سے دہشت گردوں کے حملے میں فرنٹیرکانسٹیبلری کے دو اہلکاروں کو شہید کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر وطن کے خاطر جان کی قربانی دینے والے فرنٹیر کانسٹیبلری کے عظیم شہید اہلکاروں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اللہ تعالیٰ عظیم شہید اہلکاروںکے درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ 
مجلس عاملہ   

مزیدخبریں