کراچی ( نیوز رپورٹر) پرامن جلوس نکالنا ہر تنظیم کا آئینی حق ہے اور پاکستان کاآئین ہر ایک کویہ اجازت دیتاہے، تحریک لبیک پاکستان کے پرامن جلوس پر طاقت کا ناجائز استعمال اور محب وطن پاکستانی عوام کو شہید کرناانتہائی افسوسناک ہے، حکومت ایسے فعل سے بازرہے جس سے ملک میں خانہ جنگی کا خدشہ ہو۔یہ باتیں اہلسنّت رابطہ کونسل پاکستان کے بانی صدرخاد م طریقت خلیفہ صوفی سید مسرورہاشمی خانی نے اہلسنّت رہنمائوں وکارکنان سے بات چیت میں کہیں۔
سید مسرورخانی