طارق محمود پاشا وزیراعظم کے  معاون خصوصی ریونیو تعینات


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے طارق محمود پاشا کو معاون خصوصی تعینات کر دیا۔ طارق محمود پاشا معاون خصوصی برائے ریونیو تعینات کیا ہے۔ طارق محمود پاشا کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ وزیراعظم کی کابینہ کی تعداد 75 ہو گئی۔ معاونین خصوصی کی تعداد 30 ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن