کامونکی(نمائندہ خصوصی) گاؤں پْرانا چک لکھیا کی32 سالہ مہوش بی بی اور گاؤں کے افتخارعرف کھاری سے مراسم تھے جو مہوش نے ختم کرلئے جس کی رنجش میں گزشتہ رات افتخارعرف کھاری نے مہوش بی بی کو گھر میں گھس کر گولیاں ماردیں اور موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزم اپنی موٹر سائیکل اور ٹیلی فون وہیں چھوڑ کر فرار ہوگیا۔صدر پولیس نے مقتولہ کے خاوند محمد الیاس ورک کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔