نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) جمیعت اشاعت التوحید والسنہ کے زیر اہتمام کل 30 اکتوبر بروز اتوار بعد از نماز عشاء جامع مسجد صدیقہ مین بازار میں سیرتِ النبیؐ کانفرنس ہو رہی ہے جس سے مفتی محمد عمر رحمانی آف رحیم یار خان سمیت دیگر علمائے کرام خطاب کریں گے۔