لاہور (خبر نگار) صوبہ پنجاب کی سینٹرل جیل راولپنڈی میں قیدی کی والدہ کی جانب سے تشدد اور رشوت کی شکایات کے بعد اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل سمیت 7 ملازمین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ قیدی کی والدہ کی جانب سے تشدد اور رشوت کی شکایات کے معاملے پر انکوائری میں فرسودہ ملازمین قصور وار پائے گئے، انکوائری مشیرکی ہدایات پر کی گئی تھی انہوں نے داخلہ عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ جیلوں میں رشوت ستانی، تشدد اور منشیات کی ترسیل کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، اس ضمن میں ایک چار رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔
قیدی تشدد، برخاست