24 گھنٹوں کے دوران 12 ہزار 739 ٹیسٹ کئے گئے‘ 48 مریضوں کی حالت تشویشناک


اسلام آباد (اے پی پی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 ہزار 739 کرونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔جمعہ کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 ہزار 739 کرونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 69 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح اس مدت میں مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.54 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کرونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 48 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کرونا

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...