25مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے قائم ٹربیونل نے کام کا آغاز کر دیا 


لاہور( این این آئی)25مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے قائم ٹربیونل نے کام کا آغاز کر دیا ۔حکومت کی جانب سے 25مئی کو تحریک انصاف کے مارچ پر پولیس تشدد کی تحقیقات کیلئے جسٹس (ر) شبر رضوی کی سربراہی میں ایک رکنی ٹربیونل قائم کیا گیا تھا جس نے تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ۔ ٹربیونل کی جانب سے میڈیا میں تشہیر کی گئی ہے کہ متاثرین اپنی شکایات بطور تحریری بیان حلفی رجسٹرار ٹربیونل کو کمرہ نمبر آٹھ نیو منسٹرز بلاک نزد سول سیکرٹریٹ میں جمع کراسکتے ہیں ۔ 
ٹربیونل قائم 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...