لاہور نے لانگ مارچ میں شرکت کرکے امپورٹڈ حکمرانوں کی نیندیں حرام کردیں :سیمی بخاری 

Oct 29, 2022


لاہور (لیڈی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا ہے کہ لبرٹی چوک پر ہر طرف انسانوں کا سمندر گواہ ہے کہ لاہور کی باشعور عوام نے عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ زندہ دلان لاہور نے حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کرکے امپورٹڈ حکمرانوں کی رات کی نیندیں حرام کردیں۔ حقیقی آزادی لے کر رہیں گے۔ امپورٹڈ حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ 

مزیدخبریں