راولپنڈی، بینک کیش وین کیساتھ واردات سے پولیس میں کھلبلی 

Oct 29, 2022


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان موقع پر پہنچ گئے سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام ذرائع استعمال کرتے ہوئے تحقیقات کی جا رہی ہیں کیش وین سٹاف سے بھی تفتیش کی جا رہی ہے،ملزمان کی فائرنگ سے شبیر نامی سیکورٹی گارڈ زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ایک سیکورٹی گارڈ راشد کو سر پر اسلحہ کا بٹ بھی لگا،تفتیش کے مطابق کے مطابق 5/6 ملزمان کار پر آئے اور کیش وین سے کیش چھیننے کی کوشش کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کی کیش چھینے جانے کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مزیدخبریں