کراچی میں بارش‘ اولے بھی پڑے

کراچی (نیٹ نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور اولے پڑنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ شہر قائد میں ہفتے کے روز کچھ علاقوں خصوصاً شمالی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بادلوں کی تشکیل ہوئی جس کے بعد کہیں ہلکی اور تیز بارش‘ کہیں ژالہ باری اور کہیں اولے بھی پڑے جس سے شہری خوش ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...