فیروز والہ( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلعی تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور سابق چیئرمین ایم سی فیروز والہ حاجی محمد ریاض گجر نے کہا ہے کہ میاں محمد نوازشریف ہی وہ واحد لیڈر ہے جوپاکستان کی ڈوبتی کشتی کوپارلگاسکتاہے۔ اللہ کے فضل سے دنیادیکھے گی کہ پاکستان پھر سے اپنے پاو¿ں پرکھڑاہوگا۔ مہنگائی سے نجات حاصل کرے گا اور قوم کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھریں گی۔ (ن) لیگ نے مینارپاکستان کے سائے تلے ملکی تاریخ کاسب سے بڑاجلسہ کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔