نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا آغاز

Oct 29, 2023

لاہور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا، پنجاب سکواش کمپلیکس میں کھیلے جارہے ایونٹ میں 96 کھلاڑی شریک ہیں۔ تین کیٹیگریز میں مقابلے جاری ہیں۔ پاکستان کے نمبر ون کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں