ایڈن برگ (آئی این پی ) سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا ہے کہ دعا ہی کرسکتے ہیں کہ غزہ میں پھنسے خاندان والے حیات ہوں۔ سکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ غزہ پر شدید بمباری جاری ہے۔ غزہ میں مواصلاتی رابطے کاٹ دئیے گئے ہیں۔