ملائیشیا نے فلسطین حامی مواد ہٹانے پرٹک ٹاک اور میٹا کو خبردار کر دیا

کوالالمپور(اے پی پی)ملائیشیا میں شعبہ مواصلات کے نگراں اداے نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو فلسطین کے حوالے سے مبینہ طور پرفلسطینی مواد بلاک کرنے کے بعد وارننگ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملائشیا کے وزیر مواصلات فہمی فاضل نے ایکس (ٹویٹر) پر پیغام میں کہا کہ اگر اس مسئلے کو نظر انداز کیا گیاتو سخت اقدامات کرنے سے گریز نہیں کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...