اسباب

Oct 29, 2023

سب سے اہم عقدہ اس مسلمان کے سامنے جو قومی کام کیلئے اپنے آپ کو وقف کرنا چاہتا ہے‘ یہ ہے کہ کیونکر اپنی قوم کی اقتصادی حالت کو سدھارے۔ اس کا یہ فرض ہے کہ ہندوستان کی تمام اقتصادی حالت پر غائر نظر ڈال کر ان اسباب کا پتہ لگائے جنہوں نے ملک کی یہ حالت کر دی ہے۔
(ماخوذ از مضمون ”اقبال کا نظریہ آبادی“) 

مزیدخبریں