بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے، گنڈا پور کی اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست آج سماعت کیلئے مقرر 

Oct 29, 2024

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رجوع کر لیا۔ وزیراعلیٰ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کیلئے  کیلئے درخواست دائر کر دی۔ درخواست آج سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر آج درخواست کی سماعت کریں گے۔ رجسٹرار آفس نے کیس آج مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کر دی۔

مزیدخبریں