اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان اکرم راجا اور فیصل چودھری کی صلح کرا دی۔ ذرائع کے مطابق فیصل چودھری کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجا کو بھی معاملات ٹھیک کرنے کی ہدایت کی۔ صلح کے وقت بیرسٹر علی ظفر بھی موجود تھے۔
بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجا اور فیصل چودھری میں صلح کرا دی
Oct 29, 2024