پاکستان ٹیم کے سیلکٹر اسد شفیق کو آسٹریلیا بھجوانے کا فیصلہ 

Oct 29, 2024

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سلیکٹر اسد شفیق کو بھی آسٹریلیا بجھوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی منظوری کے بعد بیرون ملک ٹور پر ایک سلیکٹر ٹیم کے ساتھ موجود ہوا کرے گا۔ پہلے مرحلے میں اسد شفیق کو آسٹریلیا کے بحھوانے کے انتطامات کیے جا رہے ہیں۔ وہ وہاں پر وکٹ اور کنڈیشنز دیکھ کر پلیئنگ الیون تشکیل دینے میں معاونت کریں گے۔

مزیدخبریں