فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے سیمینار، 27 اکتوبر کشمیریوں کیلئے سیاہ ترین دن تھا: عاصم افتخار 

Oct 29, 2024

پیرس (نوائے وقت رپورٹ) فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام خصوصی سیمینار منعقد کیا گیا۔ جس کا مقصد 27 اکتوبر کے حوالے سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی تھا پاکستانی سفیر عاصم افتخار خان نے کہا کہ 27 اکتوبر کشمیریوں کیلئے سیاہ ترین دن تھا ۔ جنوبی ایشیاء میں مسئلہ کشمیر کے حل تک امن ممکن نہیں۔اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جا ئے۔

مزیدخبریں