آزادی فلسطین کیلئے عالم اسلام کو متحد ہوکر اقدامات کرنا ہونگے:عبدالغفار روپڑی

Oct 29, 2024

لاہور(خصوصی نامہ نگار)اقوامِ متحدہ اور او آئی سی کا کردار قابل افسوس ہے ۔عالم اسلام کو متحد ہو کر فلسطین کی آزادی کیلئے اقدامات کرنا ہونگے۔ گزشتہ روز جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبدالغفار روپڑی کی زیر صدارت منعقدہ مرکزی مجلس شوریٰ وعاملہ کے اجلاس میں پیش کی گئیں ۔قراردادیں عالم اسلام کو اپنے اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے متحد ہو کر فلسطین کی آزادی کیلئے عملی اقدامات اٹھانے چاہئیں تاکہ اسرائیل کی فلسطین میں جاری ظلم وبربریت کو روکا جاسکے۔

مزیدخبریں