مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں مجلس شوریٰ کا اجلاس 2  نومبر کو طلب  

Oct 29, 2024

لاہور(خصوصی نامہ نگار) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مرکزی مجلس شوریٰ کا  اہم اجلاس 2 نومبر  کو اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے محرکات، اثرات اور پس منظر پر تفصیلی تبادلہ خیال ہو گا۔ اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمن کریں گے۔

مزیدخبریں