حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)معمر شخص ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ 57سالہ منصور نامی شخص ریلوے ٹریک پر بیٹھ کر فون سن رہا تھا جونہی پاکستان ایکسپریس یہاں پہنچی تو وہ اسکے نیچے لیٹ گیا ‘جس نے اسے کچل کر ہلاک کردیا۔
حافظ آباد: معمر شخص ٹرین کے نیچے آکرجاں بحق
Oct 29, 2024