بیرسٹر گوہرکے خلاف2  مقدمات میں بریت کی درخواست پر فیصلہ نہ ہو سکا 

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان کی رخصت کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے خلاف درج2  مقدمات میں بریت کی درخواست پر فیصلہ نہ ہو سکا۔ بغیر کارروائی سماعت14 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن