نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) تحصیل بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری ظہیر اکرم گورائیہ نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سال 26-2025 کے الیکشن بورڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق چیئرمین اسرار احمد ا ور ممبران شامل ہیں یہ بورڈ 11 جنوری 2025 کے عہدیداران کے انتخابی عمل کی نگرانی کرے گا۔