بھوئے آصل(نامہ نگار)ایل ڈبلیوایم سی کے چارج سنبھالتے ہی کوٹ رادھاکشن کو گندگی کے ڈھیروں کا تحفہ،کوٹ رادھاکشن جگہ جگہ گندگی کے ڈھیرصاف’’ ستھراپنجاب‘‘مہم کو منہ چڑانے لگے،یکم نومبر کے بعد آفیشلی چارج ملے گا پھر شہر کی صفائی ہوگی،ایل ڈبلیو ایم سی کامؤقف،21اکتوبرکاچارج دے دیا گیا ہے ہماری مشینری اورملازمین ایل ڈبلیوایم سی کے پاس ہیں اگر ان کے پاس چارج نہیں تو مشینری اور ملازمین کاکیاکر رہے ہیں۔