سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت)انتظامیہ کی ملی بھگت سے مقامی شادی ہالز میں شادی بیاہ و دیگر تقریبات پرون ڈش کی خلا ف ورزیاں دھڑلے سے جاری،شادی ہالز مالکان انتظامیہ اورصحافیوں کامنہ بندکرنے کیلئے ہزاروں روپے بٹورنے لگے ،شادی ہالز میں رات بھر رقص ہونے لگا،منشیات اورشراب نوشی بھی شادی ہالز میں کی جانے لگی۔