راولپنڈی(جنرل رپورٹر)جے یو آئی اسلام آباد کے سیکریٹری جنرل مفتی عبد اللہ کی گرفتاری قابل مذمت ہے، فوری طور پر رہا کیا جائے امیر جے یو آئی راولپنڈی ڈاکٹر ضیا الرحمن اور ترجمان ضیا اللہ خان نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کہا کہ مفتی عبداللہ اور ان کے ساتھی متنازعہ مسئلہ میں ثالثی کا کردار ادا کر رہے تھے۔
مفتی عبد اللہ کو فوری رہا کیا جائے،ڈاکٹر ضیا الرحمن
Oct 29, 2024